اسلامیہ کالج کا جلسہ تقسیم اسناد 10مئی کو ہوگا

منگل 17 اپریل 2018 14:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد 10مئی کومنعقد ہو گا‘ کانووکیشن میں ڈگریاں اورمیڈلز دیئے جائیںگے‘ جلسہ تقسیم اسناد کیلئے گریجویٹس کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27اپریل مقرر کی گئی ہے۔ فل ڈریس ریہرسل 9مئی کو صبح 9بجے منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :