وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال دو روزہ کائونٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن ..
تازہ ترین : 1

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال دو روزہ کائونٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن روانہ

وفاقی وزیر داخلہ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال دو روزہ کائونٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال منگل کو دو روزہ کائونٹر ٹیررازم کانفرنس میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہو گئے۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور دنیاکو پاکستان میں دہشت گردی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات اور کامیابیوں سے آگاہ کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 14:04:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :