پولیس خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچ گئی، گرفتاری سے قبل سب کچھ اُلٹ ..
تازہ ترین : 1

پولیس خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچ گئی، گرفتاری سے قبل سب کچھ اُلٹ ہو گیا، اہم ترین خبر آگئی

پولیس خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچ گئی، گرفتاری سے قبل ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 اپریل 2018ء)تحریک لبیک کے سر براہ مولانا خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے  کے لیے لاہور جانے والی ٹیمیں ناکام واپس لوٹ آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک لبیک کے سر براہ مولانا خادم رضوی کی گرفتاری کے لیے لاہور جانے والی ٹیمیں ناکام واپس لوٹ آئیں ہیں۔لاہور جانے والی ٹیمیں خادم حسین رضوی کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔وفاقی پولیس کے مطابق  خادم حسین رضوی کی گرفتاری  میں پنجاب پولیس نے لاہور جانے والی ٹیم کو معانت فراہم نہیں کی۔
اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 17/04/2018 - 13:17:25

اس خبر پر آپ کی رائے‎