اچھی خان دو پشتوفلموں کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے مری پہنچ گئے
منگل 17 اپریل 2018 12:51
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ اچھی خان کو پشتو فلموں کے ڈائریکٹر شاہدعثمان اور ارشد خان نے اپنی عید الفطر کیلئے بنائی جانے والی فلموں میں مرکزی رول کیلئے کاسٹ کیا ہے جس کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے اچھی خان مری پہنچ گئے ہیں۔
مری میں شوٹنگ کے بعد وہ کاغان ، ناران سمیت دیگر شمالی علاقہ میں بھی فلموں کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے ۔ یادرہے کہ اچھی خان اس وقت پشتو ، پنجابی اور اردو فلموں کے مقبول ترین ولن تصور کئے جاتے ہیں اوران کو فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے 35سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اس وقت فلم انڈسٹری کے پاس اچھی خان اورشفقت چیمہ دو ہی مرکزی ولن موجود ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.