مجھے کیوں نکالا؟ ن لیگ کے اپنے منحرف رہنما نے نواز شریف کو زبردست جواب دے دیا
مقدس فاروق اعوان منگل 17 اپریل 2018 12:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما رضا حیات سراج کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ہر جلسے میں پوچھتے ہیں کہ مجھے کویں نکالا۔
کیا نواز شریف کو نہیں پتہ کہ ان کو کیوں نکالا گیا۔نواز شریف کو مسئلہ کشمیر یا سرحد کی سنگین صورتحال کی و جہ سے نہیں نکالا گیا بلکہ نواز شریف کو کرپشن کی بنیاد پر نکالا گیا۔نواز شریف کو پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے اور 300 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کی وجہ سے نکالا گیا۔مزید کیا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.