بالی وڈ شخصیات کی اداکار ورون دھون، بانیتا سندھو کو فلم ’’اکتوبر ‘‘ میں بہترین اداکاری پر مبارکباد
منگل 17 اپریل 2018 12:27
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے ٹویٹر پر اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو کی فلم ’’اکتوبر ‘‘ میں اداکاری اور خوبصورت فلم بنانے پر ہدایتکار شوجیت سرکار کو سراہتے ہوئے کہا ہے فلم ’’اکتوبر ‘‘ بہت خوبصورتی سے بنائی گئی ہے۔
فلم دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ جیسے میں کرداروں کے ساتھ موجود ہوں اور ان کے جذبات اور الفاظ کومحسوس کررہا ہوں۔ اداکار پاریش راول، تاپسی پنو، ارجن کپور اور دیگر بالی وڈ شخصیات نے بھی فلم ’’اکتوبر ‘‘ کو سراہتے ہوئے کہا کہ اداکار ورون دھون نے ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم میں جس طرح جذبات اور الفاظ کو گہرائی میں پیش کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.