ملک امجد حسین اعوان پاکستان علماء کمیٹی ایبٹ آباد کے چیئرمین مقرر

منگل 17 اپریل 2018 12:18

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) ملک امجد حسین اعوان کو پاکستان علماء کمیٹی ایبٹ آباد کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

علماء امن کمیٹی کے صوبائی آرگنائرز مولانا عبدالماجد قمر نے ان سلسلہ میں باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک امجد حسین اعوان کو ان کی اعلیٰ کارکردگی کی بناء پر ضلع ایبٹ آباد میں علماء امن کمیٹی ایبٹ آباد کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :