نوازشریف نے 25سال پہلے سیاسی تاریخ کا دھارا بدلا-مریم نواز
تازہ ترین : 1

نوازشریف نے 25سال پہلے سیاسی تاریخ کا دھارا بدلا-مریم نواز

نوازشریف نے 25سال پہلے سیاسی تاریخ کا دھارا بدلا-مریم نواز
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17 اپریل۔2018ء) پاکستان مسلم لیگ( ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ25 سال پہلے نواز شریف کی تاریخی تقریر نے سیاسی تاریخ کا دھارا بدل دیا تھا۔ایک بیان میں انہوں کا کہنا ہے کہ آج سے25 سال پہلے میاں نواز شریف نے تاریخی تقریر میں کہا تھا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے ان الفاظ نے سیاسی تاریخ اور رویوں کا دھارا بدل دیا تھا۔آج نوازشریف کی سیاسی بیانیہ ملکی تاریخ بدل رہا ہے-

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 11:48:46

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :