شریف خاندان کی سیاست کا خاتمہ، ن لیگ کی قیادت کون سنبھالے گا؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز نام بتا دیا
مقدس فاروق اعوان منگل 17 اپریل 2018 11:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ شریف خاندان نے جتنی لوٹ مار کی ہے اس کے بعد میں اگلے الیکشن میں شریف خاندان کا کوئی فرد بھی سیاست میں نہیں دیکھتا۔
اگر شریف خاندان کے لیے کوئی جگہ بچی ہے تو وہ جیلیں ہیں یا پھر جلا وطنی ہے۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اس تمام صورتحال میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پاکستان مسلم لیگ ن کو لیڈ کریں گے۔اور وہ اس کے لیے اپنے آپ کو تیار بھی کر رہے ہیں۔تاہم لگتا تو یہی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں کوئی بھی نہیں بچے گا۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.