قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ و تعمیرات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہو گا

منگل 17 اپریل 2018 11:17

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ و تعمیرات کی ذیلی کمیٹی کا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ و تعمیرات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل (بدھ کو) چیف سیکرٹری سندھ کے دفتر کراچی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر شاہدہ رحمانی کریں گی ۔ اجلاس میں معمار منصوبہ کاجائزہ لیا جائے گا جبکہ کمیٹی معمار منصوبے کا دورہ کرے گی۔