احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 17 اپریل 2018 11:09

احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔17 اپریل۔2018ء) احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نوازاور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدراحتساب عدالت میں پیش ہوگئےجبکہ سینیٹر پرویز رشید، مشاہد حسین، محمود خان اچکزائی اوردیگر لیگی راہنما ءبھی عدالت میں موجود ہیں۔مریم نوازکے وکیل امجد پرویزآج مسلسل 5ویں روز جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاءپرجرح کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :