ٹیکس وصولیوں میں74فیصد کا نمایاں اضافہ، ایف بی آر
منگل 17 اپریل 2018 09:20
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی دستاویزات کے مطابق مالی سال2012-13ء کے دوران ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح8.4 فیصد تھی جو مالی سال2016-17ء کے اختتام پر10.5 فیصد تک بڑھ گئی۔
رپورٹ کے مطابق اس عرصہ کے دوران جی ڈی پی میں39 فیصد کااضافہ ہوا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایف بی آر ٹیکس وصولیوں میں74 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے ہیں جس سے ٹیکس وصولیوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.