رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح نمو میں6.24 فیصد اضافہ
منگل 17 اپریل 2018 09:20
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال2017ء کے اسی عرصہ کے دوران ایل ایس ایم کی شرح نمو4.24فیصد رہی تھی جبکہ مالی سال 2016ء کے دوران شعبہ کی کارکردگی میں4.33 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق مالی سال2015ء کے ابتدائی آٹھ مہینوں کے دوران ایل ایس ایم کی کارکردگی میں2.37 فیصد جبکہ مالی سال 2014ء کے اس عرصہ کے دوران6.81 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔ اس طرح گذشتہ پانچ سال کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی کارکردگی میں سب سے زیادہ اضافہ سال2014ء میں ریکارڈ کیا گیا جو پہلے آٹھ ماہ میں6.81 فیصد تک بڑھ گیا۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.