پانی کی قلت کے ساتھ ہی بلدیہ ٹائون میںگلی محلے نجلی ہائیڈرنٹس قائم
ؑغیر معیاری اور مضر صحت پانی فراہم کرنے والے نجی ہائیڈرینٹس کا خاتمہ کیا جائے ، اہل علاقہ
پیر 16 اپریل 2018 23:26
(جاری ہے)
سرکاری ہائیڈرنٹس پر پانی نہ ملنے اورپانی کی شدید قلت کے باعث اہل علاقہ نجی ہائیڈرنٹس مالکان سے مہنگے داموں پینے کیلئے غیر معیا ری پانی خریدنے پر مجبور ہیںاہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سکران کا پانی کسی صورت پینے کے قابل نہیں جبکہ بورنگ کا پانی بہت زیادہ کڑوا ہونے کی وجہ سے مضر صحت سمجھا جاتا ہے لیکن نجی ہائیڈرنٹس مالکان غیرمعیاری اور مضر صحت پانی فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اہل علا قہ میں ملیریا، ڈینگی، ٹائیفائیڈ اور سانس کی مہلک بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں اور عوام اذیت کی زندگی گزار رہے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق نجی ہائیڈرنٹس اتحاد ٹائون،سیکٹر 12،سیکٹر 9،قائم خانی کالونی اور گلشن غازی وغیرہ میں واقع ہیں۔ اہل علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کے غیر معیاری اور مضر صحت پانی فراہم کرنے والے نجی ہائیڈرنٹس کو ختم کیا جائے اور ہمیں پینے کیلئے صاف پانی فراہم کرنے کا ایسا سسٹم بنایا جائے کہ ہم با آسانی صاف پانی حاصل کر سکیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.