آئین کو تحفظ دینے کے لئے ن لیگ کو عدلیہ مخالف بیان بازی سے روکنا ہو گا،شفقت محمود
آئینی ادارے کے خلاف بات کرے تو آئین نہ ماننے کے مترادف ہے۔ عدلیہ کے فیصلوں سے اختلاف رائے رکھ سکتے ہیں لیکن اداروں کے خلاف بات نہیں کر سکتے، رہنما تحریک انصاف
پیر 16 اپریل 2018 22:38
(جاری ہے)
گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا کہ آئین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ن لیگ کو بیان بازی سے روکنا ہو گا۔
جو بھی آئینی اداروں کے خلاف بات کرے تو سمجھ لیں وہ آئین کو نہیں مانتے۔ بات صرف توہین کی نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ججز کو ڈرانے کی کوشش کون کر رہا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے سے ن لیگ پر شک جات اہے لیکن الزام نہیں لگایا جا سکتا۔ نواز شریف اور مریم نواز کے عدلیہ مخالف تقاریر کو کبھی ایک جیس انہیں کیا جا سکتا۔ شفقت محمود نے مزید کہا کہ نہال ہاشمی نے ججز کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.