بچوں کی موجیں لگ گئیں ، سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان

بیساکھی میلے کے باعث ننکانہ کے سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 16 اپریل 2018 21:39

بچوں کی موجیں لگ گئیں ، سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان
ننکانہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 16اپریل 2018ء ):بچوں کی موجیں لگ گئیں ، سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ضلعی تعلیمی افسر کی جانب سے بیساکھی میلے کے باعث ننکانہ کے سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بچوں کی موجیں لگ گئیں۔

(جاری ہے)

ضلعی تعلیمی افسر کی جانب سے بیساکھی میلے کے باعث ننکانہ کے سکولوں میں 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ ضلعی تعلیمی افسرننکانہ چوہدری ارشاد احمد نے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب ملک عبدالوحید کی ہدایت پر تمام سرکاری و نجی سکولوں میں 16اپریل سے 18اپریل تک تعطیلات کا اعلان کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔