جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 16 اپریل 2018 21:00

جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ
ملتان(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 16اپریل 2018ء ) :جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔عبدلستار کو لینڈنگ سے 30منٹ قبل دل کادورہ پڑا،مسافر کو ابتدائی طبی امداد دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔جاں بحق ہونے والے مسافر عبدالستار کا تعلق مظفر آباد سے تھا۔