سندھ میں رینجرز کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
تازہ ترین : 1

سندھ میں رینجرز کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

سندھ میں رینجرز کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
کراچی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 16اپریل 2018ء ):سندھ رینجرز میں افسران رینک کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نئی وردیوں کے پیٹرن کا اعلان 30اپریل 2018سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پولیس کی وردیاں تبدیل کرنے کے بعد سندھ میں رینجرز کے افسران کی وردیاں بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سندھ رینجرز کے تمام افسران کی وردیاں تبدیل کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وردیوں کا نیا پیٹرن 30اپریل 2018سے نافذ العمل ہوگا۔
وقت اشاعت : 16/04/2018 - 20:31:19

اس خبر پر آپ کی رائے‎