موسم کی خرابی، شہباز شریف کا دورہ بہاولپور منسوخ
تازہ ترین : 1

موسم کی خرابی، شہباز شریف کا دورہ بہاولپور منسوخ

موسم کی خرابی، شہباز شریف کا دورہ بہاولپور منسوخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنا دورہ بہاولپور منسوخ کر دیا ہے بتایاگیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب بہاولپور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرنے کیلئے بہاولپور جانا چاہتا تھے لیکن انہیں موسم کی خرابی کی وجہ سے اپنا دورہ منسوخ کرنا پڑا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/04/2018 - 19:57:27

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :