ْلاہور،اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید گیارہ روپے فی کلو ..
تازہ ترین : 1

ْلاہور،اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید گیارہ روپے فی کلو کا اضافہ

ْلاہور،اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید گیارہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) لاہور کی اوپن مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید گیارہ روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا ہے اس اضافے کے بعد برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 291 روپے فی کلو جبکہ زندہ مرغی کے گوشت کی قیمت تھوک کی سطح پر 160 روپے فی کلو اور پرچون کی سطح پر 175 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔
وقت اشاعت : 16/04/2018 - 19:57:27

اس خبر پر آپ کی رائے‎