مغرب نے حقوق اور آزادی کے نام پر عورت کو بازار کی زینت بنا دیا ،اسلام نے عورت کوحقیقی معنوں میں عزت و احترام دیا ‘سینیٹر سراج الحق
مغرب ہماری اسلامی اقدار اور تہذیب و تمدن پر حملہ آور ہے، سنت رسول ﷺ کی پیروی اور خاندانی نظام کی مضبوطی اور حفاظت ہی میںہماری بقا اور فلاح ہے‘ امیر جماعت اسلامی
پیر 16 اپریل 2018 19:32
(جاری ہے)
ولیمہ کی اس تقریب میں جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب اُمراء پروفیسر محمد ابراہیم خان ،ْ میاں محمد اسلم ،ْ سابق نائب امیر ڈاکٹر محمد کمال سمیت دیگر رہنمائوں ،ْ دوست احباب اور خاندان کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
سراج الحق نے کہا کہ مجھے آج اس منفرد تقریب میں شرکت کرکے خوشی کے ساتھ ساتھ فخر بھی محسوس ہو رہا ہے ۔ ہمارے ساتھیوں نے خالص دین کی بنیاد پرآپس میں رشتے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے وزیراعظم چرچل نے لکھا ہے کہ برصغیر پر قبضے کے دوران وہاں کے سرداروں ،ْ خوانین اور با اثر لوگوں نے ان سے تعاون کیا تھاجبکہ مقامی علماء اور غریب لوگوں کی طرف سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ چرچل نے تجویز کیا تھا کہ علماء کو قیادت وسیادت کے منصب سے ہٹایا جائے اور خواتین کو گھروں سے نکال کر آزادی دلائی جائے۔ یہی آج کی اسلام دشمن قوتوں اور ان کہ آلہ کار این جی اوز کا بھی ایجنڈا ہے ۔سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلمان خواتین کے لئے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہی آئیڈیل ہوسکتی ہیں ،ْ کوئی اداکارہ یا مغرب زدہ عورت نہیں ہو سکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.