تحریک انصاف کا مردان میں پاور شو، کتنے آدمی تھے؟
محمد علی پیر 16 اپریل 2018 19:29
(جاری ہے)
اس سلسلے میں تحریک انصاف نے پیر کے روز اے این پی کے ہوم گراونڈ مردان میں زبردست عوامی پاور شو کا مظاہرہ کیا۔
جلسے میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میڈیا اور آزاد ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا پیر کے روز ہونے والا جلسہ مردان کی تاریخ میں ہونے والے بڑے جلسوں میں سے ایک تھا۔ جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ جلسہ گاہ عوام سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ جبکہ جلسہ گاہ کے باہر بھی عوام کی بہت بڑی تعداد موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.