خطرہ ہی خطرہ، پنجاب بھر کیلئے ہنگامی فیصلہ
تازہ ترین : 1

خطرہ ہی خطرہ، پنجاب بھر کیلئے ہنگامی فیصلہ

خطرہ ہی خطرہ، پنجاب بھر کیلئے ہنگامی فیصلہ
فیصل آباد۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضلع فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں جلسے جلوس ‘ ریلیاں اور عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے ، اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں مظاہرے کرنے اور دھرنا دینے پر بھی پابندی ہو گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 16/04/2018 - 19:02:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :