احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حق میں بڑا بیان دے دیا
تازہ ترین : 1

احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حق میں بڑا بیان دے دیا

تحریک انصاف میں عمران خان سے بہتر تو پرویز خٹک ہیں ، وزیر داخلہ

احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حق میں بڑا بیان دے دیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 16اپریل 2018ء ):احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حق میں بڑا بیان دے دیا۔وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں عمران خان سے بہتر تو پرویز خٹک ہیں کم از کم وزارت اعلیٰ کا تجربہ تو رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حق میں بڑا بیان دے دیا۔وزیر داخلہ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کو عمران خان سے بہتر قرار دے دیا۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف میں پرویز خٹک عمران خان سے زیادہ بہتر ہیں کیونکہ کم از کم انکے پاس وزارت اعلیٰ چلانے کا تجربہ تو ہے۔عمران خان نے تو آج تک ایک یونین کونسل نہیں چلائی۔
وقت اشاعت : 16/04/2018 - 18:38:43

اس خبر پر آپ کی رائے‎