ویٹرنری یونیورسٹی میںطو یل مد تی ما حو لیاتی تحقیق کے مو ضو ع پر مشا ورتی اجلاس
، ما ہرین نے مو سمیا تی تبد یلیوں حیا تیاتی نظام میں تنو ع،ما حو لیا تی و معا شرتی مسا ئل سے متعلق مختلف پہلو ئو ں پرروشنی ڈالی
پیر 16 اپریل 2018 18:42
(جاری ہے)
اس مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ پاکستان میں لا ئیو سٹا ک سیکٹر کو مو سمی تبد یلیوں سے متعلق سیلاب اور خشک سالی جیسے متعدد مسا ئل درپیش ہیں جو کہ لائیوسٹاک سیکٹر کی تر قی کی راہ میں حائل ہیں اور ہماری دیہی آ بادی کا ذریعہ معاش زیادہ تر لائیو سٹاک سیکٹر کی تر قی پر ہی منحصر ہے لہذا غریب مویشی پا ل حضرات اور ملکی معیشت کو بہتر بنا نے اور ملک میں دودھ اور گوشت کی پیداوار کو بڑ ھا نے کے لیئے لائیو سٹاک سیکٹر انتہائی اہمیت کا حامل ہے نیزجدید تحقیقی طریقہ کار کو اپنا کر نا صرف ما حولیاتی مسا ئل کوحل کیا جا سکتا ہے بلکہ مختلف شعبو ں سے منسلک ما ہرین کے تجربات و علم سے فائدہ ا ٹھانے کے لئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد بھی انتہا ئی سود مندہے ۔
قبل ازیںیونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف ما ئیکرو با ئیو لو جی نے انسٹی ٹیو شنل با ئیو سیفٹی کمیٹی اور پاکستان با ئیو لو جیکل سیفٹی ایسو سی ایشن کے با ہمی اشتراک سے با ئیو سیفٹی افسران کی دو روز سے جاری ڈیپا رٹمنٹل با ئیو سیفٹی آفیسرز ورکشاپ کی اختتا می تقریب کا انعقاد کیا جس کی صدارت ویٹر نری یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے کی اور شر کا میں سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کیئے جبکہ فیکلٹی ممبران اور پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی کثیر تعداد اس مو قع پر موجود تھی ۔دوروزہ ورکشاپ میںبا ئیو سیفٹی اینڈ با ئیو سیکیورٹی کا جائزہ،دستا نے اتا رنے کے طریقہ کار،ٹیکہ کی چوٹ /زخم نیز گرا نے اور ضا ئع کر نے کی مینجمنٹ سے متعلقہ مختلف مو ضوعات زیر بحث لا ئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ، پولیس کی بجلی چوری کے مرتکب ملزمان کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرمسیحی برادری کا جشن
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی مکمل حمایت کرے گی، رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف
-
محکمہ ایجوکیشن کا سینئرکلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
-
صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق ، بلال یاسین کا حالات کا جائزہ لینے کیلئے گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال کا دورہ
-
جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطااللہ تارڑ
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تعلیمی شعبہ کی صوبوں کو منتقلی سے درپیش چیلنجز اور مواقع پر بھی تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.