بھارت میں جنگلات کی کمی،جنگلی تیندوے گنے کے کھیتوں میں رہنے لگے

پیر 16 اپریل 2018 18:07

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) بھارت میں جنگلوں کی کمی کے سبب تیندوے گنے کے کھیتوں کا رخ کر نے لگے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں جنگلوں کی کمی اور بڑھتی ہوئی انسانی بستیوں کے سبب تیندوے اب گنے کھیتوں کا رخ کرنے لگے ۔

(جاری ہے)

ریاست مہاراشٹر کے کچھ علاقوں میں گنے کے کھیت تیندووں کی نئی پناہ گاہیں بن رہی ہیں جس وجہ سے انسان اور جانور کے درمیان ٹکراؤ کی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :