عرب لیگ اجلاس سے قبل پاکستان سمیت 25 ممالک کی افواج کا عسکری طاقت کا مظاہرہ

پیر 16 اپریل 2018 17:58

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) عرب لیگ کے اجلاس سے پہلے 25 ممالک کی افواج نے عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا جس میں پاک فوج کے دستوں نے بھی شرکت کی، پاک فوج کے جانبازوں نے پیراشوٹنگ میں اپنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کے اجلاس سے پہلے 25 ممالک کی افواج نے عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا جس میں پاک فوج کے دستوں نے بھی شرکت کی، پاک فوج کے جانبازوں نے پیراشوٹنگ میں اپنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔

متعلقہ عنوان :