پیمرا کو جاری کی گئی ہدایات ائین اور قانون کے مطابق نہیں ،ْعرفان قادر
میڈیا عدلیہ، قانون سازوں اور ایگزیکٹوز پر نظر رکھنے والا ادارہ ہے ،ْ اگر عدلیہ کی ہر بات ماننی پڑ جائے تو اس سے اس کی غیر جانبداری پر اثر پڑیگا ،ْ انٹرویو
پیر 16 اپریل 2018 17:33
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کے دور ان سابق اٹارنی جنرل پاکستان عرفان قادر نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کر نے پر پابندی عائد کر نے کے فیصلے پر کہاکہ پیمرا کو جو ہدایات جاری کی گئی ہیں وہ آئین اور قانون کے مطابق نہیں ہیں کیونکہ پیمرا ایک خود مختار ادارہ ہے اور اس کا کام میڈیا کو ریگولیٹ کرنا ہے۔
انہوںنے کہاکہ میڈیا عدلیہ، قانون سازوں اور ایگزیکٹوز پر نظر رکھنے والا ادارہ ہے اور اگر اس کو عدلیہ کی ہر بات ماننی پڑ جائے تو اس سے اس کی غیر جانب داری پر اثر پڑے گا۔انہوں نے بتایا کہ عدلیہ کے پاس توہین عدالت کے تحت کارروائی کرنے کا اختیار موجود ہے اور اس قسم کے معاملات کو اسے خود نمٹنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.