ایون فیلڈ ریفرنس کیس،خرابی موسم کے با عث نواز شریف اور مریم نوازکو ایک روز کا استثنٰی ..
تازہ ترین : 1

ایون فیلڈ ریفرنس کیس،خرابی موسم کے با عث نواز شریف اور مریم نوازکو ایک روز کا استثنٰی مل گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کیسکی سماعت میں میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف کی خرابی موسمکے با عث ایک روزکا استثنٰی مل گیا ۔ مر یم نواز کے وکیل احمد پرویز نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو درخواست دی کہ خرابی موسم کی وجہ سے ان کے موکل لاہور سے نہیں پہنچ سکے اس وجہ سے انہیں ایک روز کی استثنٰی دی جائے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف کے وکیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ایک روز کا استثنٰی دیا ۔ ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/04/2018 - 16:30:12

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :