وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ، چیف آف آرمی سٹاف جرنل قمر جاوید باجوہ کا سعودی ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ، چیف آف آرمی سٹاف جرنل قمر جاوید باجوہ کا سعودی عرب کا خصوصی دورہ

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ، چیف آف آرمی سٹاف جرنل قمر جاوید ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ،ریاض، سعودیہ) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ،،چیف آف آرمی سٹاف جرنل قمر جاوید باجوہ کے سعودی عرب خصوصی دورہ پر گورنر ایسٹرن ریجن سعود بن نائف نے استقبال کیا سفیر پاکستان خان ہشام بن صدیق بھی ان کے ہمراہ تھے وزیراعظم شاھد خاقان عباسی اور جنرل قمر جاوید باجوہ فوجی مشقوں کا معائنہ کریں گے سعودی قیادت اور عالمی رہنماو سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/04/2018 - 16:21:58

اس خبر پر آپ کی رائے‎