ْ پاکستان سمیت دنیا بھرمی ںسائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن21 اپریل کو منایا ..
تازہ ترین : 1

ْ پاکستان سمیت دنیا بھرمی ںسائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن21 اپریل کو منایا جائے گا

ْ پاکستان سمیت دنیا بھرمی ںسائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن21 ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیںسائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن21 اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی میں مزید نئی ایسی چیزوں کی ایجاد کرنا ہے کہ جس سے بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچے اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیرہوں گے جس میں مقررین سائنسی ایجادات اور تخلیقات کے متعلق عوام میں شعور بیدار کریںگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/04/2018 - 16:00:05

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :