عالمی شہرت یافتہ سکالر پروفیسر ڈاکٹر مصطفی قذوینی 18اپریل کو بین المذاہب ہم آہنگی کے موضع پرخصوصی لیکچر دیں گے

پیر 16 اپریل 2018 15:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) انجمن تاریخ و آثار شناسی اور پرسٹن یونیورسٹی کے مشترکہ اہتمام سے عالمی شہرت یافتہ سکالر پروفیسر ڈاکٹر مصطفی قذوینی 18اپریل کو بین المذاہب ہم آہنگی کے موضع پرخصوصی لیکچر دیں گے۔سینیٹر مشاہد حسین سید صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :