مقبوضہ کشمیرکے علاقے کنگن میں نوجوان کی شہادت پر دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال
وادی کے مختلف علاقوں میں کالجوں اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں کلاس ورک معطل
پیر 16 اپریل 2018 15:37
(جاری ہے)
ضلع بارہمولہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج سوپور اور بوائز ہائر سیکنڈری سکول سوپور بھی بند رکھے گئے ہیں۔
اسی طرح ضلع کپواڑہ میں بھی گورنمنٹ ڈگری کالج کپواڑہ اور ہائر سیکنڈری سکول ہندواڑہ ، لنگیٹ اور کرالہ گنڈ میں بھی کلاس ورک معطل کیا گیا ہے۔ شوپیان میں بھی ڈگری کالج بند ہے۔گاندربل کی ضلعی انتظامیہ نے ضلع کے تمام ڈگری کالجوں اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں کلا س ورک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.