تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے3 نام تجویز کردیے
تازہ ترین : 1

تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے3 نام تجویز کردیے

تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے3 نام تجویز کردیے
لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل 2018ء) : تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 3نام تجویز کردیے ہیں،،پی ٹی آئی کے تینوں نام حکمران جماعت کے سامنے رکھے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام سامنے آگئے ہیں۔۔تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تین نام تجویز کردیے ہیں۔۔پی ٹی آئی کے جانب سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے تجویز کردہ تین ناموں میں سلمان شاہ ، شاہدکاردار اور طارق کھوسہ کے نام شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/04/2018 - 14:50:49

اس خبر پر آپ کی رائے‎