وفاق نے تین ڈی آئی جیز ،ایک ایس پی کو فوری ریلیو کرنے کیلئے پنجاب کو دوبارہ خط ارسال ..
تازہ ترین : 1

وفاق نے تین ڈی آئی جیز ،ایک ایس پی کو فوری ریلیو کرنے کیلئے پنجاب کو دوبارہ خط ارسال کر دیا

ْڈی آئی جیز آغا محمد یوسف، منیر ضیا رائو، محمد یوسف ملک اور ایس پی بہرام خان کے نام شامل

وفاق نے تین ڈی آئی جیز ،ایک ایس پی کو فوری ریلیو کرنے کیلئے پنجاب کو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) وفاق نے تین ڈی آئی جیز اور ایک ایس پی کو فوری ریلیو کرنے کیلئے پنجاب کو دوبارہ خط ارسال کر دیا ۔وفاق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈی آئی جیز آغا محمد یوسف، منیر ضیا رائو، محمد یوسف ملک اور ایس پی بہرام خان کو فوری ریلیو کر کے بلوچستان بھجوایا جائے ۔ وفاق کی جانب سے اس سے قبل بھی مذکورہ افسران کو ریلیو کرنے کیلئے خط ارسال کیا گیا تھا اور اس کی سمری وزیر اعلیٰ ہائوس میں پڑی ہے ۔ وفاق کی جانب سے دوبارہ خط ارسال کئے جانے پر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے نئی سمری ارسال کر دی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/04/2018 - 14:46:15

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :