ٹاسک فورس نے 6بجلی چور پکڑ لیے

پیر 16 اپریل 2018 14:25

سرگودھا۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) واپڈا(فیسکو) کی ٹاسک فورس نے چھٹی کے روز شہرکے نواحی رہائشی علاقوںجن میں اکرام کالونی، مقام حیات، اودیاں سمیت مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران بجلی چورمحمد عمران،محمد اشرف، محمدریاض، امجدحسین ، شعیب الحسن اور فیاض احمدکو بجلی چور ی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر بجلی چوری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرادیئے۔

متعلقہ عنوان :