پپس اور سٹریٹیجک سٹڈیز انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سی" 2018ء۔ امریکی جوہری طرزعمل کا جائزہ" کے عنوان سے عوامی مذاکرہ کل ہوگا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر منیر اکرم خطاب کریں گے

پیر 16 اپریل 2018 13:34

پپس اور سٹریٹیجک سٹڈیز انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سی" 2018ء۔ امریکی جوہری طرزعمل ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز اور سٹریٹیجک سٹڈیز انسٹیٹیوٹ ان اسلام آبادکے اشتراک سی" 2018ء امریکی جوہری طرزعمل کا جائزہ" کے عنوان سے عوامی مذاکرہ کل منگل کو پپس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر منیر اکرم خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ موضوع کے اعتبار سے اہم شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ مذاکرے میں ماہرین کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندے اور دیگر شخصیات بھی شرکت کریں گے۔ مذاکرہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز میں دن اڑھائی بجے شروع ہو گا۔

متعلقہ عنوان :