جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر فائرنگ کے واقعہ کیخلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کر ادی گئی
پولیس گارڈز کے ہوتے ہوئے فائرنگ کا واقعہ رونما ہونا تشویش کا باعث ہے،حکومت ججوں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کرے ،متن اتوار بازاروں میں سبزیاںاور دیگر اشیائے خودر و نوش مقررہ نرخوںپر فروخت نہیں ہورہے‘ شعیب صدیقی کی تحریک التوائے کار
پیر 16 اپریل 2018 12:36
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے شعیب صدیقی کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ سبزیوں اور دیگر اشیائے خودر و نوش اتوار بازاروں میں بھی مقررہ نرخ پر فروخت نہیں ہورہے۔
بکرے اور گائے کا گوشت پہلے ہی عوام کی پہنچ سے باہر ہے اور اب مرغی کے گوشت میں بھی آئے روز اضافہ ہو رہا ہے ۔خدشہ ہے کہ رمضان المبارک میں اشیا ئے خودر و نوش کی قیمتیںبے تحاشا بڑھ جائیں گی ۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ عوام میں حکومت اور انتظامیہ کیخلاف شدید اضطراب و غصہ پایا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.