موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ بہاولپور ملتوی

پیر 16 اپریل 2018 12:36

موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ بہاولپور ملتوی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا دورہ بہاولپور ملتوی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ بہاولپور کے لئے روانہ نہ ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :