بھارت کا سکھ یاتریوں تک قونصلر رسائی نہ دینے کا الزام، پاکستان کی تردید
متروکہ وقف املاک بورڈ نے ہائی کمشنر کو گوردوارہ پنجہ صاحب میں بیساکھی کی مرکزی تقریب میں مدعو کیاتھا،ترجمان دفترخارجہ
پیر 16 اپریل 2018 12:24
(جاری ہے)
تاہم دفترخارجہ نے بھارت کے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کیا اور ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے متروکہ وقف املاک بورڈ نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو 14 اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب میں ہونے والی بیساکھی کی مرکزی تقریب میں مدعو کیا تھا۔
ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ بیساکھی کی تقریب میں دنیا بھر سے سکھ یاتری شریک ہیں جن میں سے بعض حال ہی میں بھارت میں اپنے مذہبی پیشوا بابا گرونانک سے متعلق ریلیز ہونے والی ایک متنازع فلم پر برہم ہیں۔ترجمان کے مطابق صورتِ حال کی نزاکت اور کسی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے متروکہ وقف املاک بورڈ نے بھارتی ہائی کمیشن سے رابطہ کرکے انہیں ہائی کمشنر کا دورہ منسوخ کرنے کا کہا تھا جس پر ہائی کمیشن نے آمادگی ظاہر کردی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.