سی پیک کے تحت گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کا سنگ بنیاد رواں ماہ رکھا جائے گا،
ایکسپریس وے اورگوادر فری زون و پورٹ ڈیویلپمنٹ سمیت مختلف منصوبوں پر کام جاری
پیر 16 اپریل 2018 12:03
(جاری ہے)
گوادر بندرگاہ کی استطاعت بڑھانے کے لئے گوادر اپ گریڈیشن منصو بے جس میں موجودہ کثیر المقاصد ٹرمینل کی توسیع اور ایسٹ بے ایکسپریس وے،گوادر ائر پورٹ پر کام تیز کرنے کے ساتھ ساتھ گوادر میں واٹر سپلائی سکیم پر فوری کام شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا گوادر شہر کو منصوبہ بندی کے تحت تعمیر کرنے کے لئے گوادرماسٹرپلان کو مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ گوادر یونیورسٹی کے ساتھ صف اول کی چینی یونیورسٹی کے تعاون کے حوالے سے فیصلہ ہوا ہے، چینی یونیورسٹی گوادر یونیورسٹی کے ساتھ مل کر میرین و میری ٹائم کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں تعاون فراہم کرے گی،گوادر کے ماہی گیروں اور کشتی بنانے والوں کے روزگار کے لئے کام کرنے اور اسے تحفظ فراہم کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.