ایتھوپین شخص ہاتھوں پر چلتے ہوئے وہ کام کرتا ہے جو پاؤں پر چلنے والے بھی نہیں کر سکتے
امین اکبر اتوار 15 اپریل 2018 23:53
تیگرائے، شمالی ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے دیرار کا بچپن امریکی اور چینی فلمیں دیکھتے گزرا ہے۔ بچپن میں اسے یہی معلوم نہیں تھا کہ فلموں میں دکھائے گئے کرتبوں کے پیچھے ویڈیو ایڈیٹنگ کا کمال ہوتا ہے۔ دیرار انہیں اصل سمجھ کر کرتبوں کر مشق کرتا رہا۔ جب تک اسے معلوم ہوا ہے کہ اس کی پسندیدہ فلموں کے مناظر ویڈیو ایڈیٹنگ کا کمال ہیں تب تک وہ ان مناظر میں دکھائے گئے کرتبوں میں مہارت حاصل کر چکا تھا، اسی لیے اس نے اپنی مشق جاری رکھی۔
(جاری ہے)
بی بی سی کو دئیے گئے ایک ویڈیو انٹرویو میں دیرار نے بتایا کہ وہ ہرروز صبح اور شام کو تین تین گھنٹے ہاتھوں کے بل چلتا ہے۔ دیرار کو امید ہے کہ اپنے کمالات کی بدولت وہ کسی دن گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام ضرور درج کرائے گا۔
اپنے ہاتھوں پر چلتے ہوئے دیرار کار کھینچ سکتا ہے، پہاڑوں پر چڑھ اور اتر سکتا ہے اور اپنی کمر پر لوگوں کو بٹھا کر چل سکتا ہے۔ اس کے کمالات پر مبنی ایک ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر کافی وائر ل ہو چکی ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.