شیخ رشید نےجسٹس اعجازالااحسن کےگھر پرحملےکوسازش قراردے دیا
الیکشن کے عمل کوڈی ریل کرنے کی سازش کی جارہی ہے،سازش ہے کہ شریف خاندان کی لوٹی دولت واپس نہ لائی جائے سربراہ عوامی لیگ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 اپریل 2018 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس اعجازالااحسن کے گھر پرحملہ سازشوں کی ایک کڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج قوم نقاب پوش لٹیروں کے بارے میں جان چکی ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف اورخاندان کیلئے انصاف کا مقابلہ کرنا مشکل ہے۔انہوں نے انصاف کا مقابلہ گولیوں سے کرنا شروع کردیاہے۔الیکشن کے عمل کوڈی ریل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سازش یہ کی جارہی ہے کہ شریف خاندان کی لوٹی دولت واپس نہ لائی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.