شمالی وزیرستان ،میر علی کجھوری چیک پوسٹ کے قریب بم حملہ ،تین اہلکار زخمی

اتوار 15 اپریل 2018 19:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2018ء) بنوں شمالی وزیرستان میر علی کجھوری چیک پوسٹ کے قریب بم حملہ سے تین اہلکار زخمی۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کیا گیا ۔ ریمورٹ کنٹرول حملے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ ۔