غیر قانونی پٹرول وڈیزل فروخت، ایل پی جی گیس ریفل کرنے پر 3۔ افراد گرفتار

اتوار 15 اپریل 2018 17:00

ساہیوال۔15 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2018ء) سپیشل مجسٹریٹ کے چھاپے ‘غیر قانونی طور پر پٹرول وڈیزل فروخت ایل پی جی گیس ریفل کرنے والے 3۔ افراد گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپیشل مجسٹریٹ راشدہ بتول نے پاکپتن چوک میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کرنے والے دکاندار نورمحمد اور 119/13-ALمیں کھلاپٹرول و ڈیزل فروخت کرنے والے دکاندار وحید احمدوغیرہ 2ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :