مکہ مکرمہ کی مارکیٹ پر بلدیہ افسران کا چھاپہ،750کلو گرام مچھلیاں ضبط

اتوار 15 اپریل 2018 15:00

مکہ مکرمہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2018ء) مکہ مکرمہکی المسفلہ بلدیہ کے افسران نے النکاسہ مارکیٹ پر چھاپہ مار کر 750کلو گرام زائد المیعاد مچھلیاں ضبط کرلیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق مچھلی فروش غیر منظم طریقے سے مچھلیاں ذخیرہ کرتے ہوئے حفظان صحت کے بنیادی ضوابط کی خلاف ورزی کررہے تھے۔بلدیہ کے افسران نے مارکیٹ پر چھاپہ مار کر 750کلو گرام زائد المیعاد مچھلیاں ضبط کرلیں۔

متعلقہ عنوان :