با اختیار اور معاشرے میں متحرک کردار ادا کرنے والی خواتین پسماندہ علاقوں کی خواتین کو آگے لانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں ،
موجودہ حکومت نے خواتین کو مساوی حقوق دلانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں ،بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت بچیوں کو سکول بھجوانے کو یقینی بنانا اور آی سی ٹی گرلز کے لئے مائیکروسافٹ کے تعاون سے شروع کئے گئے کوڈنگ کلائوڈ پروگرام بھی حکومتی اقدامات کا حصہ ہیں جس کے ذریعے سالانہ ڈیڑھ لاکھ بچیاں گریجویٹ بن رہی ہیں،پارلیمنٹ کے اندر خواتین کی نمائندگی ہے ،مجموعی سیٹوں میں 17فیصد خواتین کی خصوصی نشتیں اور 5فیصد جنرل سیٹوں میں کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس سے بھی خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششوں کو تقویت مل رہی ہے ،خواتین کو بااختیار بنانے کا پہلا مرحلہ گھر سے شروع ہوتا ہے ،نچلی سطح پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے ،خواتین کو برابری کے حقوق دلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،قومی نصاب میں پرائمری کی سطح پر خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کوششیں شامل ہونی چاہیں ،خواتین کے حقوق کے لئے میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے،پی ٹی وی سپورٹس پر پہلی مرتبہ خواتین سپورٹس کا آغاز کیا گیا ہے وزیر مملکت اطلاعات،نشریات،قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب کا انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان کی ویمن کمیٹی کے زیر اہتمام وویمن ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
ہفتہ 14 اپریل 2018 23:24
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.