فجی، طوفان و باد باراں کی زد میں آنے سے 8 افراد ہلاک

ہفتہ 14 اپریل 2018 10:20

نواکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2018ء) فجی میں آنے والے جوسی اور کینی نامی طوفانوں کی زد میں آتے ہوئے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع سے حاصل کردہ اطلاعات کے مطابق تقریباً گزشتہ دو ہفتوں سے فجی کو اپنے زیر اثر لینے والے ٹراپیکل طوفانوں سے آنے والی موسلا دھار بارشیں سیلاب آنے کا موجب بنیں۔طوفان سے سب سے زیادہ نواکہ ، تاؤوا اور راکی راکی شہر متاثر ہوئے۔

متعلقہ عنوان :