لیسکو کے لائن لاسز میں کمی، ریکوری کا 100فیصد ٹارگٹ حاصل کر لیا، چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چٹھہ
جمعہ 13 اپریل 2018 22:13
(جاری ہے)
کسٹمر سروسز ڈائریکٹر مجاہد سعید رانا نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ لیسکو کے تمام سرکلز نے اپریل کے لیئے طے کردہ ٹارگٹس کے حصول کے لیئے کام کرنا شروع کر دیا ہے اس کے ساتھ ساتھ بجلی چوروں کے خلاف مہم منظم طریقے سے جاری ہے۔
لیسکو کے تمام سرکلز کے ایس ایز ،ایکسئینز اور ایس ڈی اوز کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون کیا جارہا ہے ۔چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں سے ہر صورت جرمانے وصول کیئے جائیں گے اور اس مد میں کسی کو بھی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ لیسکو کا شمار ملک کی بڑی اور مظبوط پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں ہوتا ہے جس کی بنیادی وجہ لیسکو کے افسران اور عملہ کی بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی ہے۔چیف ایگزیکٹو لیسکو نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کارکردگی میں مزید بہتری لاتے ہوئے لیسکوکو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.