چوہدری پرویز اشرف حلقہ برنالہ کی تعمیر وترقی ہیرو ہیں، محمد عنصر آف سنگری

جمعہ 13 اپریل 2018 16:20

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) پیپلز پارٹی کے رابطہ سیکرٹری محمد عنصر آف سنگری نے کہا ہے کہ ہمارے چوہدری پرویز اشرف حلقہ برنالہ کی تعمیر وترقی ہیرو ہیں ان کے دور میں بڑے بڑے پراجیکٹ دئیے گئے عوامی مسائل حل کئے گئے ۔

(جاری ہے)

اب حلقہ برنالہ کو نظر انداز کیا جارہا ہے پیپلز پارٹی کے دور کے کئی منصوبے ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے ہمارے قائد چوہدری پرویز اشرف نے بڑے بڑے میگا پراجیکٹس جن میں گریٹر واٹر سپلائی سیکم ، پل ، سڑکیں وغیر شامل ہیں دئیے